اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن اسکینڈل بے نقاب، ایف بی آر کا بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن

Date:

اسلام آباد: اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن اسکینڈل میں بڑا انکشاف ہوا ہے، 103 گاڑیاں جعلی یوزر آئی ڈیز کے ذریعے سسٹم میں اپ لوڈ کی گئیں۔ذرائع کے مطابق، موٹر رجسٹریشن اتھارٹیز نے ان میں سے 43 گاڑیاں باقاعدہ رجسٹر بھی کرلیں۔ معاملہ سامنے آنے پر ڈپٹی کلیکٹر اور اسسٹنٹ کلیکٹر کو معطل کردیا گیا ہے۔ایف بی آر نے 9 جولائی کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست دی، جبکہ ایف آئی اے نے 28 اگست کو ایف آئی آر درج کرلی۔ اس کے بعد ایف آئی اے نے ملوث افسران اور دیگر افراد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر بدعنوان افسران کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کر رہا ہے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکا جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

وفاقی دارالحکومت کے معروف شاپنگ مال سینٹورس میں ایک...

این سی آر بی کے ہوشربا انکشافات؛ مودی حکومت لاکھوں کسانوں کی موت کی ذمہ دار قرار

بھارت میں قابض مودی حکومت کی ناقص زرعی پالیسیاں...

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...