صدرِ آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

Date:

اس منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020 سے مؤثر ہوں گی۔ یہ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر کو بھجوایا گیا تھا۔چینی گرانٹ سے چلنے والے منصوبوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز کے نفاذ سے متعلق قانونی وضاحت فراہم کرنے کے لیے یہ ترمیم کی گئی۔اکتوبر 2022 میں گوادر میں جاری منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں اس ترمیم پر اتفاق کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کردار ادا کر رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا...

جادو ٹونے سے نہیں، محنت سے ملک ترقی کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک جادو...

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی دوران حراست تفتیش کی ویڈیو وائرل

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی دوران...