بھارت کیخلاف اج کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

Date:

پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے، تاہم یواے ای کے خلاف میچ میں فہیم اشرف کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے خوشدل شاہ کی حتمی ٹیم میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے.قومی ٹیم صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، فہیم اشرف، سلمان علی آغا، محمد نواز، حسین طلعت، محمد حارث (وکٹ کیپر)، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور ابرار احمد پر مشتمل ہو گی۔ جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز حسن نواز اور بائیں ہاتھ کے سپنر سفیان مقیم پاکستان کی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان طالبان حکومت میں آزادیٔ صحافت شدید دباؤ کا شکار، اے ایم ایس او کا سخت ردعمل

افغانستان میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے تشدد، بلاجواز گرفتاریوں...

بھارت کی لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارت کی لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ آشا بھوسلے 92...

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان نے...