میڈیا سے گفتگو کے دوران رپورٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا آپ بگرام واپس لینے کے لیے زمینی فوجوں کے استعمال کے امکان کو مسترد کر رہے ہیں؟ اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ اس بارے میں ہم بات نہیں کریں گے۔ ہم ابھی افغانستان سے بات کر رہے ہیں اور اسے واپس چاہتے ہیں فوراً، ابھی اور اگر وہ واپس نہیں کرتے تو پھر آپ جان جائیں گے کہ میں کیا کروں گا۔
اگر بگرام ایئربیس واپس نہیں کیا تو پھر آپ جان جائیں گے کہ میں کیا کرسکتا ہوں،ٹرمپ کی دھمکی
Date: