کیا پاکستان کیلئےاب بھی ایشیا کپ فائنل کھیلنے کا امکان ہے؟

Date:

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین شدید مایوسی کا شکار ہیں اور گرین شرٹس کی فائنل تک رسائی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ لیکن اب بھی ایک صورت باقی ہے کہ پاکستان فائینل کھیل سکے۔بھارت سے ہارنے کے بعد پاکستان کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ اپنے دونوں اگلے میچز جیتے، بصورت دیگر ایک اور شکست ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گی۔پاکستان کا اگلا مقابلہ 23 ستمبر بروز منگل سری لنکا کے خلاف ہو گا، جبکہ دوسرا میچ 25 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جائے گا۔ سپر فور کے دوران سری لنکا اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کے مدمقابل آ چکے ہیں، جس میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔ تاہم اس کے باوجود سری لنکا 6 پوائنٹس کے ساتھ اس وقت ٹورنامنٹ کی دوسری مضبوط ترین ٹیم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت میں دہشت گردی،مولانا قاضی نثار احمد اور جسٹس عنایت الرحمان پر حملہ

گلگت میں ایک دن میں دو دہشت گردی کےدو...

اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کے ثمرات،روس سے ایران کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہمی شروع

اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کے نافذ ہونے کے بعد روس...

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

مظفرآباد میں دونوں کمیٹیوں کے نمائندوں نے مشترکہ پریس...

گلگت:بصارتی معذوریوں کی حامل خواتین کی سماجی و معاشی شمولیت کے لیے پروجیکٹ کا آغاز

گلگت (پریس ریلیز) ـــ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر...