یورپی اقدامات کے بعدآئی اے ای اےسے تعاون معطل کر دیا جائے گا۔

Date:

تفصیلات کے مطابق صدر پزشکیان کی زیر صدارت ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے مہم جوئیوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ وزارتِ خارجہ کی جانب سے تعاون کے باوجود یورپی ممالک کے غیر تعمیری رویے کے سبب عالمی ایجنسی کے ساتھ عملی تعاون روک دیا جائے گا۔اعلیٰ سلامتی کونسل نے وزارتِ خارجہ کو یہ بھی ہدایت دی کہ ایران کے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے عالمی سطح پر مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے تاکہ ملک کے مؤقف کو موثر انداز میں پیش کیا جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج 6 جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد سے بڑی عدالتی پیش رفت سامنے آئی...

افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ائیر اسٹرائیکس، کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے گزشتہ رات افغانستان...

چینی نئے سال کی آمد، سی پیک منصوبوں پر چینی ملازمین کے لیے شاندار تقریبات

چینی نئے سال کی آمد پر پاکستان میں جاری...

پاکستان میں رجسٹرڈ آبادی 22 کروڑ 70 لاکھ، نادرا کی سالانہ رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے...