امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم شہباز شریف کی غیر رسمی ملاقات

Date:

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان خوشگوار ماحول میں غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا جبکہ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ون آن ون ملاقات بھی متوقع ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں اہم نکات اٹھائے اور پاک بھارت جنگ بندی کرانے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت میں دہشت گردی،مولانا قاضی نثار احمد اور جسٹس عنایت الرحمان پر حملہ

گلگت میں ایک دن میں دو دہشت گردی کےدو...

اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کے ثمرات،روس سے ایران کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہمی شروع

اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کے نافذ ہونے کے بعد روس...

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

مظفرآباد میں دونوں کمیٹیوں کے نمائندوں نے مشترکہ پریس...

گلگت:بصارتی معذوریوں کی حامل خواتین کی سماجی و معاشی شمولیت کے لیے پروجیکٹ کا آغاز

گلگت (پریس ریلیز) ـــ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر...