2014 میں چین کے ایک شخص نے ہوشیاری دکھاتے ہوئے ایئرلائن کا ریفنڈ ایبل فرسٹ کلاس ٹکٹ خریدا۔ وہ مسلسل 300 سے زائد بار اس ٹکٹ کو ری بک کرتا رہا اور ہر بار ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج کے مفت کھانے سے لطف اندوز ہوا۔ یہ سلسلہ ایک سال تک جاری رہا جب تک کہ ایئرلائن کو اس انوکھی چال کا علم نہیں ہو گیا۔
چینی شخص کی کمال ہوشیاری،ایئرلائن کے ایک ٹکٹ کے300سےزائدبارمزے لئے
Date: