پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

Date:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ مثبت رہی اور ایک موقع پر انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ موجودہ وقت میں 100 انڈیکس 1901 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 161,181 پر ٹریڈ کر رہا ہے، جو پی ایس ایکس کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے دوران پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ ایک سال میں یہ اضافہ 96 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

لبنان: اسرائیل کا فلسطین پناہ گزین کیمپ پر حملہ14 افراد شہید

گزشتہ رات اسرائیل نےلبنان میں  پناہ گزینوں کے کیمپ عین...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے...

پاکستان کی ٹرائی نیشن سیریز کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے 5 وکٹ سے شکست

ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے...

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں تابڑ توڑ کارروائیاں،23 مزید خوارج ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے...