ہنزہ: سوست میں 68 روزہ دھرنا ختم، وفاقی حکومت سے معاہدہ طے

Date:

ہنزہ میں سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سوست میں 68 دنوں سے جاری دھرنا وفاقی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔جاری اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت گلگت بلتستان کو نان ٹیرف ایریا قرار دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد جی بی کے تاجروں سے سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول نہیں کی جائے گی۔ مزید برآں بارڈر ایریا کی ترقی کے لیے کسٹمز کی آمدن کا ایک فیصد صوبائی حکومت کے ذریعے خرچ کیا جائے گا۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ دو سال سے پھنسے ہوئے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کر دیے گئے ہیں جبکہ سامان اور کنٹینرز کی دوبارہ جانچ پڑتال کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا...

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر...