گلوکار حسن رحیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کی تقریبات میں والد کو نانا کی جانب سے دی گئی جیکٹ پہنی تھی جب کہ والدہ کی فرمائش پر انہوں نے ثقافتی لباس پہنا اور ان کی شادی کی تقریبات سے دنیا کو گلگت بلتستان کی روایات کا علم ہوا۔
میری شادی سےدنیا کو گلگت بلتستانکی روایات کاعلم ہوا،گلوکار حسن رحیم
Date: