پاکستان کی بلند ترین رش لیک نگر سے پیرا گلائیڈنگ کے دوران امریکی خاتون پیرا گلائیڈر جیسیکا کو کریش لینڈنگ کرنا پڑی جس سے وہ زخمی ہوگئی ہیں۔زرائع نے بتایا کہ امریکی خاتون پیرا گلائڈر کے پاؤں میں چوٹ لگی ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ھے ۔غیر ملکی خاتون پیرا گلائڈر کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے
وادی نگر رش لیک سے پیراگلائیڈنگ کے دوران امریکی خاتون زخمی
Date: