بھارت کی آزاد کشمیر میں انتشار کی سازش بے نقاب

Date:

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج کو بھارتی میڈیا منفی رنگ دے کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی میڈیا مسلسل اے آئی ٹیکنالوجی اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔ پرانی فوٹیجز اور جھوٹے مناظر کو استعمال کرتے ہوئے کشمیری عوام کے جذبات بھڑکانے کی سازش کھل کر سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا اپنی رپورٹنگ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو ڈرامائی انداز میں پیش کر رہا ہے، جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں۔ماہرین کے مطابق جھوٹے بیانیے اور جعلی ویڈیوز کے باعث بھارتی میڈیا پہلے ہی اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔ کشمیری عوام نے بارہا اس جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے۔سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کا یہ پروپیگنڈا کبھی کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ کشمیری عوام کے دل سے پاکستان کی محبت ختم نہیں کی جا سکتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت:بصارتی معذوریوں کی حامل خواتین کی سماجی و معاشی شمولیت کے لیے پروجیکٹ کا آغاز

گلگت (پریس ریلیز) ـــ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر...

گلگت بلتستان کے کس پریس کلب کو کتنے پیسے ملتے ہیں،سب پتہ چل گیا

گلگت : وزیر خزانہ گلگت بلتستان انجینئیر محمد اسماعیل...

گلوبل صمود فلوٹیلا پر غاصب اسرائیل کے حملے کے خلاف یورپی شہروں میں مظاہرے شروع

بروکسل، بارسلونا، روم، ایتھنز، برلن اور استنبول کے لوگوں...