پاکستانی فارما صنعت کی عالمی پذیرائی، معیار اور برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستانی فارماسیوٹیکل صنعت نے عالمی سطح پرنئی کامیابیاں حاصل کر لی ہیں۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تعاون سے فارما انڈسٹری نے ترقی کا نیا سنگِ میل عبور کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آٹھ فارما کمپنیوں نے عالمی معیار کی ادویات تیار کر کے بین الاقوامی سطح پر نمایاں شناخت حاصل کی ہے۔ فیصل … پاکستانی فارما صنعت کی عالمی پذیرائی، معیار اور برآمدات میں نمایاں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں