پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی

پاکستان نے اپنی مالی ذمہ داریوں کی بروقت تکمیل کرتے ہوئے 500 ملین ڈالر مالیت کا یوروبانڈ ادا کردیا۔ یہ بانڈ 2015 میں جاری کیا گیا تھا اور 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ قرضوں کی بروقت ادائیگی پاکستان کے مالی نظم و ضبط اور مضبوط لیکویڈیٹی کا ثبوت … پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی پڑھنا جاری رکھیں