وفاقی حکومت کے قرضوں میں 780 ارب روپے کی کمی،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں اگست 2025 کے دوران 780 ارب روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، اگست کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا مجموعی حجم 77 ہزار 458 ارب روپے رہا، جو جولائی میں 78 ہزار 238 ارب روپے تھا۔اعداد و شمار کے … وفاقی حکومت کے قرضوں میں 780 ارب روپے کی کمی،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں