بلاول بھٹو نے پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے، تاکہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں اہم فیصلے کیے جا سکیں۔ذرائع کے مطابق، حالیہ دنوں میں … بلاول بھٹو نے پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں