کیاجنگ کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز بند کرنا چاہتا ہے،ایڈمرل رضا تنگسیری نےخطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری فورسز کے کمانڈر ایڈمرل رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک آبی گزرگاہ ہے اور دنیا اسے استعمال کرتی ہے۔ہم نے ہمیشہ اس خطے کو ایک اہم اسٹریٹجک علاقہ سمجھا ہے اور اسے اس طرح سے محفوظ رکھا کہ یہ سمندری راستہ بند نہ ہو۔ہم … کیاجنگ کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز بند کرنا چاہتا ہے،ایڈمرل رضا تنگسیری نےخطرے کی گھنٹی بجا دی پڑھنا جاری رکھیں