افغان فورسز کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،بھاری نقصان

Date:

افغان فورسز نے پاک افغان سرحد کے پانچ سے چھ مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جو بین الاقوامی سرحد کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب افغان وزیرِ خارجہ بھارت کے دورے پر موجود ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان فورسز کی جانب سے متعدد مقامات پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا، جس پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر اور بھرپور جواب دیتے ہوئے حملہ آوروں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ جوابی کارروائی کے دوران افغان اہلکار اپنی لاشیں چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئے۔ذرائع کے مطابق، کرم بارڈر پر دونوں ممالک کی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں پاکستانی فورسز نے دو افغان چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔ اطلاعات کے مطابق پانچ افغان اہلکار ہلاک ہوئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ہماری تمہاری کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف کا افغان طالبان رجیم کو واضح پیغام

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان...

دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت...

بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج 6 جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد سے بڑی عدالتی پیش رفت سامنے آئی...