افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔پاک افغان سرحد کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افغان حکام کو چاہیے کہ وہ … افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری پڑھنا جاری رکھیں