ایران کی پاکستان اور افغانستان کو کشیدگی میں اضافے سے گریزکا مشورہ

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل باغائی نے گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیش آنے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے باہمی احترام کی ضرورت پر زور دیا اور فریقین سے تحمل اختیار کرنے اور کشیدگی میں کمی اور … ایران کی پاکستان اور افغانستان کو کشیدگی میں اضافے سے گریزکا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں