اب افغانستان سےبلوچستان یا خیبر پختونخواہ میں دہشتگرد حملہ ہوا توبراہ راست طالبان پوسٹوں کو نشانہ بنائیں گے، پاکستان کی دھمکی

Date:

پاکستان نے افغانستان کو وارننگ جاری کردی ہے کہ اگر اب افغانستان کی سر زمین سے بلوچستان یا خیبر پختونخواہ میں کوئی دہشتگرد حملہ ہوا تو پاکستان براہ راست طالبان پوسٹوں کو نشانہ بنائے گا، پاکستان ک جانب سے کہا گیا ہے کہ خارجیوں اور ان کی پراکسی کی حمایت کرنے والوں کے اڈوں کو افغانستان کے اندر بھی نشانہ بنایا جائے گا،اپنے پیغام میں پاکستان کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  تم دنیا کو نام نہاد ہیرو پن سے متاثر کر سکتے ہو، لیکن پاکستان تمہیں ہر لحاظ سے بہتر جانتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...

عصمت اللہ کرارکیمپ کی تباہی پرطالبان حکومت میں شدید اضطراب کی لہردوڑ گئی

پاک فوج کی جانب سےافغان طالبان کےعصمت اللہ کرارکیمپ...