سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان سے کشیدگی سے گریز کرنےکا مطالبہ

Date:

سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جاری تناؤ اور جھڑپوں پر شدید تشویش ظاہر کیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہےکہ ‏سعودی عرب پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے۔سعودیہ عرب نے بیان میں فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے اور خطے کی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے تحمل سے کام لیں، مزید کشیدگی سے گریز کریں اور بات چیت اور سفارت کاری کو ترجیح دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے...

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران روس کے پانچ بڑے کارگو طیارے ایران پہنچے

روسی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے...

ایران پر حملے سے تیل کی عالمی مارکیٹ ہل جائے گی،سعودی عرب، قطر اور عمان کا امریکا کو خبردار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب...