خبردار آپ کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،ہیکر اینڈرائیڈ ڈوائسز سے حساس ڈیٹا صرف 30سیکنڈ میںچرا سکتے ہیں

ماہرینِ سائبر سیکیورٹی نے خبردار کیا ہے کہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز ایک نئے خطرناک حملے "Pixnapping” کی زد میں ہیں، جو صرف 30 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں صارف کا ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن (2FA) کوڈ، لوکیشن ڈیٹا، چیٹ پیغامات اور دیگر حساس معلومات چرا سکتا ہے۔یہ حملہ ایک نقصان دہ (malicious) ایپ کے ذریعے کیا … خبردار آپ کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،ہیکر اینڈرائیڈ ڈوائسز سے حساس ڈیٹا صرف 30سیکنڈ میںچرا سکتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں