پاک فوج نے ایک گھنٹے کے دوران افغان طالبان کی چوتھی ٹینک پوزیشن شمشاد پوسٹ تباہ کر دی گئی

Date:

پاک فوج کی طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف شدید کاروائیاں جاری ہیں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے کے دوران چوتھی ٹینک پوزیشن شمشاد پوسٹ تباہ کر دی گئی ہے

افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

فتنہ الخوارج اور طالبان کے کارندے شدید گھبراہٹ میں پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی اس اہم کارروائی میں فتنہ الخوارج کے ایک اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related