کرم سیکٹر پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا کرارہ جواب،دو پوسٹیں تباہ

Date:

کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں طالبان پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی اور طالبان کا ٹینک بھی تباہ ہوگیا۔طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے کرم سیکٹر میں ہی پاک فوج  نے افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ اور ٹینک پوزیشن تباہ کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related