چینی خلائی غلبے کے دورکا آغاز،نئی قابلِ استعمال تیان لونگ-3 راکٹ کے ذریعے دنیا کو حیران کر دیا

Date:

ناقابلِ یقین پیش رفت چین نے اپنی نئی قابلِ استعمال تیان لونگ-3 راکٹ کے ذریعے دنیا کو حیران کر دیا۔جس میں 9 تیانہو-12 انجنز کی بدولت زبردست تھرسٹ طاقت حاصل ہے، اور یہ 22 ٹن تک کا بوجھ زمین کے نچلے مدار میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ چینی خلائی غلبے کے دور کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

عالمی یومِ تحفظِ سفید چھڑی,بصارت سے محروم افراد کا یکساں مواقع کی فراہمی کامطلبہ،

ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن گلگت کے زیرِ انتظام آغا خان...

کیا واقعی ناران میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے؟

خیبر پختونخوا کے معروف سیاحتی مقام ناران میں غیر...

مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا،بانی پی ٹی آئی کی پیشکش

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران...

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ

پاکستان نے افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹے...