پاکستان کے لیے معاشی میدان سے بڑی خوشخبری،آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بالآخر اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کے لیے معاشی استحکام کی نئی راہیں کھلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 ارب … پاکستان کے لیے معاشی میدان سے بڑی خوشخبری،آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا پڑھنا جاری رکھیں