سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کادورہ امریکا،امریکی بحریہ اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی بحریہ اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ نیول چیف نے امریکی ڈپٹی چیف آف نیول آپریشنز اور کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پیشہ ورانہ امور، علاقائی سلامتی، تربیت اور میری ٹائم … سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کادورہ امریکا،امریکی بحریہ اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں پڑھنا جاری رکھیں