گلگت بلتستان میں عجب کرپشن کی غضب کہانی بے نقاب،سب گرفتار

گلگت بلتستان میں عجب کرپشن کی غضب کہانی اب اپنے انجام کی طرف بڑھنے لگی ۔ خوبصورت خطے میں چھپی بدعنوانی کی سیاہ کہانی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے بےنقاب کر دیا ، اور اب وہ لوگ جو سالوں سے قانون کے سائے میں قانون کو روندتے رہے، انجام کے قریب پہنچ چکے ہیں یہ … گلگت بلتستان میں عجب کرپشن کی غضب کہانی بے نقاب،سب گرفتار پڑھنا جاری رکھیں