الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے اختیارات منجمد کردیے

 الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے پیش نظر اہم فیصلہ کرتے ہوئے 21 اکتوبر 2025 کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے تحت الیکشن کے دوران ملازمتوں کی بھرتی، عہدوں کی ترقی،تبادلے، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری اور نئی پالیسیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، الیکشن کمیشن … الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے اختیارات منجمد کردیے پڑھنا جاری رکھیں