ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واشنگٹن کی جانب سے ایران کی جوہری صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے دعوے کو بھی رد کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ … ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی پڑھنا جاری رکھیں