پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے آٹھ جنگوں کو رکوانے میں کردار ادا کیا، جن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ بھی شامل ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران سات طیارے مار گرائے گئے تھے، … پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں