ایبٹ آباد میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کے دوران میڈیکل ٹیسٹ،اکثریت مرد نکلی

ایبٹ آباد میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کے دوران حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، میڈیکل ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ زیادہ تر درخواست گزار مرد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، رجسٹریشن کے لیے 39 افراد نے درخواستیں جمع کرائیں، تاہم میڈیکل معائنے کے بعد صرف 5 افراد کو خواجہ سرا قرار دیا گیا جبکہ … ایبٹ آباد میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کے دوران میڈیکل ٹیسٹ،اکثریت مرد نکلی پڑھنا جاری رکھیں