کوہستان کرپشن اسکینڈل میں مزید 8ملزمان گرفتار،تعداد 26 ہوگئی

نیب ٹیم نے مختلف چھاپوں کے دوران 40 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل میں مزید آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جس کے بعد گرفتار افراد کی مجموعی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق، گرفتار ملزمان میں سے 10 افراد نے پلی بارگین (رضاکارانہ واپسی) کی درخواستیں جمع کرائی ہیں، تاہم … کوہستان کرپشن اسکینڈل میں مزید 8ملزمان گرفتار،تعداد 26 ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں