اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

 پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ فون پر کسی سے گفتگو کر رہے تھے، اسی دوران انہوں نے اپنے اسٹاف سے پستول لی اور خود پر فائر کر دیا۔ انھیں زخمی حالت میں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ایس پی عدیل … اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی پڑھنا جاری رکھیں