امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو معاف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو صدارتی معافی دے دی ہے، جنہوں نے منی لانڈرنگ میں معاونت کے الزامات تسلیم کیے تھے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ژاؤ کو معاف کیا۔ بیان میں … امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو معاف کر دیا پڑھنا جاری رکھیں