سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی،8 خوارج ہلاک،5 شدید زخمی ،

Date:

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کر کے 8 خوارج کو ہلاک اور 5 کو شدید زخمی کر دیا،

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا۔ 24 اکتوبر کو انجام دی گئی اس کارروائی میں سیکیورٹی اہلکاروں نے اعلیٰ عسکری مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کو فرار کا ایک بھی موقع فراہم نہیں کیا۔

افغانستان میں خوارج کیخلاف مؤثرکارروائی کی، دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

علاقہ میں ممکنہ دہشت گرد عناصر کی موجودگی کے خدشات کے پیشِ نظر سرچ آپریشن جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز علاقے کی مکمل صفائی کے لیے مسلسل کارروائیاں کر رہی ہیں،

 حکام نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری خوارجی کے خاتمے اور پورے علاقے میں امن و امان کی مکمل بحالی تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کی آمد پر ایرانی بحریہ کا تاریخی طاقت کا مظاہرہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری بیڑے کی آمد...