ٹرمپ قابل اعتماد نہیں،امریکا سے مذاکرات سیاسی نادانی ہے، امام جمعہ تہران

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ جوہری معاہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے۔ امریکہ، جس نے یہ معاہدہ دنیا کے سامنے پھاڑ کر پھینک دیا انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کی نظر میں جو بھی اس … ٹرمپ قابل اعتماد نہیں،امریکا سے مذاکرات سیاسی نادانی ہے، امام جمعہ تہران پڑھنا جاری رکھیں