پاکستان کےخلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈا بے نقاب

Date:

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے جھوٹے پروپیگنڈا کا پردہ چاک کردیا۔بھارت اور افغان طالبان سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہیں،ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے چمن اجتماع کی پرانی ویڈیوز کو پھیلانا شروع کردیا

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیوز دسمبر 2022 میں چمن اجتماع کی ہیںجھوٹا بیانیہ، من گھڑت خبریں اور جعلی تصاویر طالبان رجیم کے منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے

پرانی ویڈیوز کو نیا دکھا کر حقیقت کو مسخ کرنا افغان طالبان کے مذموم عزائم کی عکاسی کرتا ہےبھارت پاکستان دشمن سازشوں میں افغان پروپیگنڈا مشین کا سب سے بڑا سہولت کار ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

برطانوی وزیراعظم کا اعلان: ایران کے خلاف جنگ میں برطانیہ حصہ نہیں لے گا

لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر...

دوسری ویڈیو پر اے آئی شبہ کے بعد نیتن یاہو کی زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے نئی ویڈیو جاری

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے زندہ ہونے کا...

وزیراعظم نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید...