یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع

Date:

سیشن کورٹ لاہور نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کے خلاف غیر قانونی جوئے ایپ کی تشہیر سے متعلق مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عروب جتوئی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع کر دی۔

میری شادی سےدنیا کو گلگت بلتستان کی روایات کاعلم ہوا،گلوکار حسن رحیم

عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر جامع رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی۔واضح رہے کہ عروب جتوئی کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر قانونی جوئے ایپ کی تشہیر کے الزام میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کے قریب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سابق سپریم...

سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے سپریم لیڈر منتخب

ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا باضابطہ...