بھارت افغان آبی گٹھ جوڑکا توڑ،پاکستان کا بڑا فیصلہ،چترال ریور ڈائیورشن پلان کیا ہے

پاکستان نے بھارت اور افغان طالبان کے درمیان بظاہر بڑھتے ہوئے تعاون کو اپنی آبی سلامتی کے لیے سنگِ میل خطرہ قرار دے دیا ہے اور ایسی کسی بھی آبی جارحیت کے خلاف خودمختارانہ اور جامع دفاعی حکمتِ عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔ حکام اور ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا ٹو ڈے کی … بھارت افغان آبی گٹھ جوڑکا توڑ،پاکستان کا بڑا فیصلہ،چترال ریور ڈائیورشن پلان کیا ہے پڑھنا جاری رکھیں