بھارت کے گودی میڈیا کاپاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق جھوٹا بیانیہ ناکام

بھارت کے گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے، وزارتِ اطلاعات و نشریاتِ پاکستان نے بھارتی میڈیا کے گمراہ کن ہتھکنڈوں کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا نے پاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق جھوٹا اور من گھڑت بیانیہ گھڑ کر خطے میں عدم استحکام پھیلانے کی کوشش … بھارت کے گودی میڈیا کاپاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق جھوٹا بیانیہ ناکام پڑھنا جاری رکھیں