دہلی کی فضائی آلودگی،ہوا زہر آلود،رپورٹ بالکل صاف،مودی حکومت کا نیا فراڈ بےنقاب

بھارتی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے، مگر مودی حکومت نے حقیقت چھپانے کے لیے نیا ڈرامہ رچالیا۔ رپورٹ کے مطابق دہلی کی ہوا زہریلی ہو چکی ہے، مگر حکومتی اعداد و شمار "بالکل صاف” دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مودی حکومت نے آلودگی پر قابو پانے کے … دہلی کی فضائی آلودگی،ہوا زہر آلود،رپورٹ بالکل صاف،مودی حکومت کا نیا فراڈ بےنقاب پڑھنا جاری رکھیں