خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ ہوگیا، کون کون شامل؟

Date:

پشاور: کئی دنوں کی غیر یقینی، مشاورتوں اور انتظار کے بعد بالآخر وہ لمحہ آن پہنچا جس کا خیبر پختونخوا کے عوام کو شدت سے انتظار تھا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بالآخر نئی صوبائی کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ کر ہی لیا۔

 اگرچہ وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کرسکے، مگر پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق انہیں ہدایات پہنچا دی گئی ہیں، جن کی روشنی میں مختصر مگر مؤثر کابینہ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ 10 ارکان پر مشتمل ہوگی،ذرائع کے مطابق مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم دوبارہ کابینہ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ اسی طرح اکبر ایوب خان اور عارف احمد زئی کے نام بھی مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں۔

ضلع خیبر سے عدنان قادری جبکہ نوشہرہ سے ادریس خٹک کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ مزید براں احتشام علی ایڈووکیٹ، میاں شرافت، ڈاکٹر امجد اور ریاض خان کے نام بھی اس فہرست میں جگہ پا چکے ہیں۔

ذر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پی ایس ایل 11 کے شیڈول اور فارمیٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں...

ہالی ووڈ ڈائریکٹر روب رائنر اور اہلیہ کے قتل کے الزام میں بیٹا گرفتار

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و اداکار...

کیرئیر کے عروج پر ڈپریشن کا سامنا رہا، ثانیہ مرزا کا انکشاف

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف...

راکھی ساونت کا مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر نتیش کمار سے معافی کا مطالبہ

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک تقریب کے دوران...