طالبان دراصل بیرونی عناصر کی پراکسی کے طور پر کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر دفاع

افغان طالبان کے ترجمان کے گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی بیان پر وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے شدید ردعمل دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیرِ دفاع نے واضح کیا کہ پاکستانی قوم، سیاسی اور عسکری قیادت مکمل ہم آہنگی کے ساتھ ملک کی سلامتی پالیسیوں پر … طالبان دراصل بیرونی عناصر کی پراکسی کے طور پر کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر دفاع پڑھنا جاری رکھیں