سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل،طبیعت اب بہتر ہے،ترجمان عوام پاکستان پارٹی

Date:

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی معائنے کے بعد انہیں دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔ اہلخانہ نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

عوام پاکستان پارٹی کے ترجمان نے بھی تصدیق کی کہ سابق وزیراعظم کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ آرام کر رہے ہیں۔ ان کے قریبی ساتھیوں اور پارٹی رہنماؤں نے عوام سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بلاول بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے...

چین کا اپنی تاریخ میں پہلی بار سمندر کے نیچے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

چین نے اپنی تاریخ میں پہلی بار سمندر کے...

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کیمپ پر خوارج کا حملہ،چار دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے...