پاکستان کے لیے مثبت کام ہو رہا ہے۔27ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائے گی،سینیٹر فیصل واوڈا

Date:

پاکستان کے لیے مثبت کام ہو رہا ہے۔ستائیس ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائے گی،سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی،

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واؤڈا نے آئینی ترمیم پاس ہونے کا وقت بھی بتا دیا، کہا کہ ترمیم نومبر کے اختتام سے پہلے پاس ہو جائے گی۔ جس کا ہم شدت سے انتظار کر رہے ہیں

فیصل واؤڈا نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آئین کے آرٹیکل 243 میں تبدیلیاں ممکن ہیں، پاکستان کے وسیع تر مفاد کے لیے دیکھا جا رہا ہے کہ کیسے ڈیفنس لائن کو مضبوط کیا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب جنگیں صرف ہوا میں، زمین پر یا سمندر میں نہیں ہوتیں، پاکستان کی ڈیفنس لائن جتنی آج مضبوط ہے ہم چاہتے ہیں اسے اور مضبوط کیا جائے۔

سینیٹر فیصل واؤڈا نے یہ بھی کہا ہے کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم رول بیک کی جا رہی ہے، ایسا کچھ نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے

اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ...

بنگلادیش:طالب علم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نمایاں رہنما اور انقلاب...

پاکستان کی غزہ میں فوج بھیجنے پر غور کی پیشکش پر شکر گزار ہیں؛ امریکا

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ...