امریکا میں تبدیلی کی ہواچل پڑی،ٹرمپ کو تاریخی دھچکا،مسلم امیدوار ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب

نیویارک سٹی میں تاریخی تبدیلی واقع ہوئی ہے جہاں مسلم امیدوار ظہران ممدانی میئر کے عہدے پر منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کا مقابلہ سابق گورنر اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو اور ری پبلکن پارٹی کے کرٹس سلوا سے تھا۔ 1969 کے بعد پہلی مرتبہ میئر کے انتخابات میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا، جب … امریکا میں تبدیلی کی ہواچل پڑی،ٹرمپ کو تاریخی دھچکا،مسلم امیدوار ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب پڑھنا جاری رکھیں