ریپبلکنز کو شکست،امریکاکی ریاستوں ورجینیا اور نیوجرسی میں بھی ڈیموکریٹس کامیاب

امریکا میں ریاستی انتخابات کے دوران کئی اہم کامیابیاں ڈیموکریٹک پارٹی کے حصے میں آئیں، جہاں ریاست ورجینیا اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹس نے میدان مار لیا۔ ورجینیا میں گورنر اور نائب گورنر کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں نے تاریخی فتح حاصل کی۔ ایگزٹ پولز کے مطابق … ریپبلکنز کو شکست،امریکاکی ریاستوں ورجینیا اور نیوجرسی میں بھی ڈیموکریٹس کامیاب پڑھنا جاری رکھیں